قوانین کی خلاف ورزی، فلسطینی اتھارٹی نے مغربی کنارے میں الجزیرہ ٹی وی کی نشریات معطل کر دیں
فلسطینی اتھارٹی نے قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ ٹی وی کی نشریات معطل کر دیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی وزارتی کمیٹی، جس میں وزارت ثقافت، داخلہ اور ٹیلی کمیونیکیشن کے نمائندے شامل ہیں، نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک کی نشریات معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمیٹی … Read more