کراچی: کورونا اور انفلوئنزا وائرس کےکیسز پر اسپتالوں کو ہنگامی گائڈ لائنز جاری

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے کورونا اور انفلوئنزا وائرس کے کیسز سامنے آنے پر  اسپتالوں کو ہنگامی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔  صوبائی محکمہ صحت نے صوبے کے ڈی ایچ اوز کو مراسلہ لکھتے ہوئے کورونا اور انفلوئنزا ایچ ون، این ون کیسز پر اسپتالوں میں ہنگامی گائیڈلائنز جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔  مراسلے میں ہدایت کی … Read more

معروف بالی وڈ گلوکار رشتہ ازدواج میں منسلک، دلہن کون ہے؟ تصاویر وائرل

بالی وڈ کے نامور گلوکار درشن راول نے اپنی دیرینہ دوست سے شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق درشن راول نے اپنی دوست دھارل سریلا سے شادی کی ہے جو پیشے کے اعتبار سے ایک آرکیٹیکٹ ہیں۔ درشن راول کی جانب سے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کی گئی ہیں جس میں دلہا دلہن کو … Read more

آسٹریلیا سے بدترین شکست، بھارتی بورڈ نے کھلاڑیوں کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں

بورڈر گواسکر ٹرافی میں آسٹریلیا سے بدترین شکست کے باعث ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سے باہر ہونے والی بھارتی ٹیم کے لیے بی سی سی آئی نے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی تازہ 10 نکاتی گائیڈ لائنز کا اطلاق انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ سے … Read more

ٹرمپ نے اپنی کرپٹو کرنسی لانچ کر دی، اس سے کیا خریدا جا سکتا ہے؟

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری مرتبہ صدارت کی کرسی پر بیٹھنے سے پہلے اپنی کرپٹو کرنسی لانچ کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کی اس کرنسی سے کچھ بھی خریدا نہیں جا سکتا مگر ان کے مداحوں نے دھڑا دھڑ یہ کرنسی خریدنا شروع کر دی جس کے بعد اس کرنسی کی … Read more

سمجھ نہیں آرہی، تین ذہنوں کے مقابلے میں ایک چیف جسٹس کیسے بہتر ہو سکتے ہیں: جسٹس عائشہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آئینی اور ریگولر بینچ کے معاملے پر کیس ٹرانسفر کرنے پر جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ سمجھ نہیں آرہی، دو تین ذہنوں کے مقابلے میں ایک چیف جسٹس کیسے بہتر ہو سکتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں 3 رکنی بینچ کے سامنے مقرر کیس ٹرانسفر ہونے پر جسٹس منصور علی شاہ … Read more

پاراچنار شاہراہ آج کھلے گی، درجنوں ٹرکوں پر مشتمل پہلا قافلہ روانہ کیا جائیگا

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کوہاٹ سےکرم کے سرحدی علاقہ چھپری روانہ ہو گئے۔ پاراچنار مرکزی شاہراہ آج کھلے گی، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا کہنا ہے کہ امن کمیٹیاں کسی کو قافلے یا معاہدے کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گی۔  بیرسٹر سیف وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور … Read more

شام کی سیاہ رات کا خاتمہ؟

شام میں 54برس پر محیط سیاہ رات کا خاتمہ بالخیر ہوگیا ۔ یہ انقلاب کس طرح وقوع پذیر ہوا؟ یہاں نصف صدی سے جاری تحریک مزاحمت عرب اسپرنگ سے ہوتے ہوئے کن مراحل سے گزری؟ ظاہر ہے اس کی طویل داستان ہے اور آج دنیا کیلئے اس سے بھی اہم یہ سوال ہے کہ شام … Read more

امریکا ، کار سوار نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی ، 15 افراد ہلاک ، 30 زخمی

امریکا کے شہر نیواورلینز میں کار سوار نے تیز رفتار گاڑی ہجوم پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیو اورلینز کے میئر نے واقعہ کو دہشتگردی قرار دیا ہے، محکمہ پولیس کے سپرنٹنڈنٹ اینا کرک پیٹرک نے بتایا کہ واقعے میں … Read more

البانیہ کا بھی ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان

تیرانا: البانیہ کی حکومت نے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق البانوی حکومت نے ٹک ٹاک کی وجہ سے نوجوان کے قتل کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ ایک … Read more

ایلون مسک نے ایکس پر ہیش ٹیگ کا استعمال غیر ضروری قرار دے دیا

کیلیفورنیا: ایکس کے بانی ایلون مسک نے ایکس پر “ہیش ٹیگ” کے استعمال کو غیر ضروری قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کے بانی ایلون مسک نے ایکس سے متعلق ایک بار پھر نئی بحث چھیڑ دی۔ ایلون مسک نے ایکس پر “ہیش ٹیگ” کو … Read more