6 ماہ کے ٹیکس محصولات میں 386 ارب روپے کی کمی کا سامنا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے دوران 386ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ محصولات کی وصولی 6009 ارب روپے کے مطلوبہ ہدف کے مقابلے میں 5623 ارب روپے رہی۔ جبکہ مشیر خزانہ خرم شہزاد کا … Read more

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 56 پیسے فی لیٹر اضافہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، پیٹرول کی … Read more

ملک میں رواں سال روپے کی قدر میں 1.2 فیصد اضافہ

راچی: سال کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے پر بند ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 48 پیسے پر بند ہوا تھا۔ مجموعی طور پر سال 2024 میں پاکستانی روپے کی قدر میں 1.2 فیصد اضافہ ہوا۔ انٹربینک میں سال 2024 میں ڈالر … Read more

پی آئی اے کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی واپس کراچی میں لینڈنگ

کراچی سے گوادر کے لیے جانے والی  پی آئی اے کی پرواز  روانگی کے بعد فنی خرابی کا شکار ہوگئی جس پر  پرواز کی کراچی میں ٹیکنیکل لینڈنگ کرائی گئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی پرواز  صبح  8:13  منٹ پر  کراچی سے گوادر کے لیے روانہ ہوئی تھی تاہم کچھ … Read more

امریکی اخبار نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دنیا بھر میں ہونیوالی دہشتگردی کو بےنقاب کردیا

امریکی اخبار نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دنیا بھر میں ہونے والی دہشتگردی کو بری طرح  بےنقاب کر دیا۔  امریکی اخبار  واشنگٹن پوسٹ نے دہشتگردی اور سنگین انسانی جرائم میں ملوث بھارتی حکومت کی سرپسرستی میں ہوانے والی کارستانیوں کا پردہ چاک کیا ہے۔ امریکی اخبار نے لکھا کہ بھارت پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں … Read more