امریکی اخبار نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دنیا بھر میں ہونیوالی دہشتگردی کو بےنقاب کردیا
امریکی اخبار نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دنیا بھر میں ہونے والی دہشتگردی کو بری طرح بےنقاب کر دیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دہشتگردی اور سنگین انسانی جرائم میں ملوث بھارتی حکومت کی سرپسرستی میں ہوانے والی کارستانیوں کا پردہ چاک کیا ہے۔ امریکی اخبار نے لکھا کہ بھارت پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں … Read more