کابل کی پرواز کی اسلام آباد میں لینڈنگ، موسمی خرابی کیوجہ سے 5 طیارے لاہور اتارے گئے

وسم کی خرابی کی وجہ سے افغانستان کے دارالحکومت کابل کی پرواز کو اسلام آباد اتارا گیا جبکہ ملتان سیالکوٹ اور فیصل آباد کا فلائٹ آپریشن متاثر ہونے سے 5 پروازوں کو لاہور لینڈ کرایا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کابل میں موسمی خرابی سے دبئی سے غیر ملکی ائیر لائن کی شیڈول پرواز  … Read more

امریکی اخبار نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دنیا بھر میں ہونیوالی دہشتگردی کو بےنقاب کردیا

امریکی اخبار نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دنیا بھر میں ہونے والی دہشتگردی کو بری طرح  بےنقاب کر دیا۔  امریکی اخبار  واشنگٹن پوسٹ نے دہشتگردی اور سنگین انسانی جرائم میں ملوث بھارتی حکومت کی سرپسرستی میں ہوانے والی کارستانیوں کا پردہ چاک کیا ہے۔ امریکی اخبار نے لکھا کہ بھارت پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں … Read more

یونان کشتی حادثہ: مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں، تعداد 9 ہوگئی

ونان میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں۔ ایف آئی اے کے مطابق یونان کشتی حادثے میں ملنے والے پاکستانیوں کی لاشوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ تین لاشوں کی شناخت نارووال کے شبیر، زین علی اور ذیشان کے نام سے ہوئی ہے جبکہ … Read more

سندھ حکومت کے دعوؤں کے باوجود کراچی والوں کی تکالیف کم نہ ہوئیں، 7 مقامات پر دھرنے جاری

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں ہونے والی امن و امان کی صورتحال  کو لیکر کراچی میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے 7 مقامات پر دھرنے جاری ہیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق نمائش چورنگی ٹریفک کے لیے مکمل بند ہے تاہم گرومندر سے نمائش آنے والا روڈ ٹریفک کے لیے کھلا ہے، ابوالحسن اصفہانی روڈ … Read more

ایک اور طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، پائلٹ کی عقلمندی کی ویڈیو وائرل

برطانوی ائیر لائن کے پائلٹ نے  عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو  حادثے کا شکار ہونے سے بچا لیا۔ گزشتہ  ہفتے دنیا کے مختلف حصوں میں طیاروں کے مختلف حادثات دیکھنے میں آئے جو  سینکڑوں مسافروں کی ہلاکت کا سبب بنے۔ جنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے میں 179 افراد ہلاک ہوئے جبکہ قازقستان … Read more

سوشل میڈیا پر دوستی: بھارتی نوجوان لڑکی سے ملنے سرحد پار کرکے پاکستان آگیا

نئی دہلی: بھارت کی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان سوشل میڈیا پر پاکستانی لڑکی سے ہونے والی محبت میں گرفتار  ہوکر اس سے ملنے سرحد پار کرکے پاکستان آگیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ سے تعلق رکھنے والا 30 سالہ بادل بابو غیر قانونی طور پر … Read more

6 ماہ کے ٹیکس محصولات میں 386 ارب روپے کی کمی کا سامنا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے دوران 386ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ محصولات کی وصولی 6009 ارب روپے کے مطلوبہ ہدف کے مقابلے میں 5623 ارب روپے رہی۔ جبکہ مشیر خزانہ خرم شہزاد کا … Read more

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 56 پیسے فی لیٹر اضافہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، پیٹرول کی … Read more

ملک میں رواں سال روپے کی قدر میں 1.2 فیصد اضافہ

راچی: سال کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے پر بند ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 48 پیسے پر بند ہوا تھا۔ مجموعی طور پر سال 2024 میں پاکستانی روپے کی قدر میں 1.2 فیصد اضافہ ہوا۔ انٹربینک میں سال 2024 میں ڈالر … Read more