آسٹریلیا سے شکست، بھارتی کوچ کھلاڑیوں پر برس پڑے، الٹی میٹم بھی دیدیا

آسٹریلیا کے خلاف میلبرن ٹیسٹ میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارتی ڈریسنگ روم کا ماحول اچھا نہیں ہے اور ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر بھی کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر شدید غصے میں ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میلبرن ٹیسٹ میں بھارت کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 184 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جس … Read more

بھارتی کپتان روہت شرما کی 2024 میں کی گئی آخری سوشل میڈیا پوسٹ وائرل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی 2024 میں کی جانے والی آخری سوشل میڈیا پوسٹ وائرل ہوگئی۔ روہت شرما ان دنوں آسٹریلیا میں بھارتی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں جہاں ان کی ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 1-2 کے خسارے میں ہیں جبکہ اب صرف ایک … Read more

پی ایس ایل 2025 کی ڈرافٹنگ کا وینیو گوادر سے لاہور منتقل کیے جانے کا امکان

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 10 کی ڈرافٹنگ کا وینیو تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  پی ایس ایل سیزن 10 کی ڈرافٹنگ کا وینیو گوادر سے لاہور منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سیزن 10 کے لاجسٹک مسائل کی وجہ … Read more

نئے سال کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے نئی بلندی کو چھولیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے دن 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح عبور کر لی۔ 100نئے سال کے پہلے روز کا آغاز منفی انداز میں ہوا تاہم بعد ازاں کاروبار میں مثبت تیزی دیکھنے میں آئی۔ ایک موقع پر 100 انڈیکس میں 1957 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد … Read more

6 ماہ کے ٹیکس محصولات میں 386 ارب روپے کی کمی کا سامنا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے دوران 386ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ محصولات کی وصولی 6009 ارب روپے کے مطلوبہ ہدف کے مقابلے میں 5623 ارب روپے رہی۔ جبکہ مشیر خزانہ خرم شہزاد کا … Read more

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 56 پیسے فی لیٹر اضافہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، پیٹرول کی … Read more

ملک میں رواں سال روپے کی قدر میں 1.2 فیصد اضافہ

راچی: سال کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے پر بند ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 48 پیسے پر بند ہوا تھا۔ مجموعی طور پر سال 2024 میں پاکستانی روپے کی قدر میں 1.2 فیصد اضافہ ہوا۔ انٹربینک میں سال 2024 میں ڈالر … Read more

پی آئی اے کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی واپس کراچی میں لینڈنگ

کراچی سے گوادر کے لیے جانے والی  پی آئی اے کی پرواز  روانگی کے بعد فنی خرابی کا شکار ہوگئی جس پر  پرواز کی کراچی میں ٹیکنیکل لینڈنگ کرائی گئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی پرواز  صبح  8:13  منٹ پر  کراچی سے گوادر کے لیے روانہ ہوئی تھی تاہم کچھ … Read more

امریکی اخبار نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دنیا بھر میں ہونیوالی دہشتگردی کو بےنقاب کردیا

امریکی اخبار نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دنیا بھر میں ہونے والی دہشتگردی کو بری طرح  بےنقاب کر دیا۔  امریکی اخبار  واشنگٹن پوسٹ نے دہشتگردی اور سنگین انسانی جرائم میں ملوث بھارتی حکومت کی سرپسرستی میں ہوانے والی کارستانیوں کا پردہ چاک کیا ہے۔ امریکی اخبار نے لکھا کہ بھارت پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں … Read more

یوکرین کا یورپ کوروسی گیس فراہمی کے ٹرانزٹ معاہدہ میں توسیع سے انکار

یوکرین کا یورپ کوروسی گیس فراہمی کے ٹرانزٹ معاہدہ میں توسیع سے انکارکردیا۔ یوکرین نے نئےسال کے آغاز سے یورپی ممالک کوسستی روسی گیس کی فراہمی بند کردی، یوکرین کے اس فیصلے سے یورپ کو30 فیصد گیس قلت کا سامنا ہوگا۔ hnowtvhnow.pk