افغان اسپنر مجیب الرحمان نے بھی پی ایس ایل پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرالی
پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 2025کے ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے۔ افغانستان کے اسپنر مجیب الرحمان نے بھی پاکستان سپر لیگ 2025 کیلئے اپنی دستیابی کا اعلان کرتے ہوئے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرالی۔ نیوزی لینڈ اسپیڈ اسٹار ایڈم ملن بھی ڈرافٹ کے لیے شامل ہو گئے … Read more