عمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی پیشکش کی گئی، فیصل چوہدری کا دعویٰ

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے عمران خان نے بتایا کہ انہیں ڈیل کی پیشکش ہوئی تھی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری کا کہنا تھا توشہ خانہ ٹو جھوٹے کیسز کی سیریز میں سے ایک کیس ہے، بانی پی ٹی آئی کے … Read more

بنگلا دیش ہمارا بچھڑا ہوا بھائی ہے ان سے ہر طرح کا تعاون کریں گے: وزیر خارجہ

اسلام آباد: ڈپٹی وزیراعظم اور وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار  کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش ہمارا بچھڑا ہوا بھائی ہے، ان سے ہر طرح کا تعاون کریں گے۔  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ وزارت خارجہ تمام سطح پر اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا رہا ہے، غزہ … Read more

نوشہرہ: کارخانے میں مشین نصب کرتے ہوئے غیر ملکی انجینئر حادثے کا شکار ہوکر چل بسا

خیبر پختونخوا  (کے پی) کے ضلع نوشہرہ میں کام کے دوران غیر  ملکی انجینئر حادثے کا شکار ہوکر چل بسا۔ ڈی ایس پی زاہد عالم خان کے مطابق  نوشہرہ کے علاقے مصری بانڈہ میں غیرملکی انجینئر مشین نصب کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوکر زخمی ہوا تھا، غیر ملکی انجینئرکو قاضی حسین احمداسپتال منتقل کیاگیا … Read more

سزائے موت کیوں نہ دی؟ شادی سے انکار پر لڑکی کا قتل، 25 سال قید با مشقت کی سزا کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے قتل کے معاملے پر عمر قید کے بجائے 25 سال سزا دینے کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کلعدم قرار دیدیا۔  شادی سے انکار پر لڑکی کے قتل کے جرم میں 25سال قید بامشقت کی سزا سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس … Read more

2 مطالبات ہیں، ان پر عملدرآمد ہوگا تو حکومت سے بات آگے بڑھے گی: شوکت یوسفزئی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ ہم اپنے 2 مطالبات سے پیچھےنہیں ہٹیں گے، حکومت کے پاس مذاکرات کے لیے 30 جنوری تک کا وقت ہے۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے لیے اپنا ایجنڈا فائنل کرلیا ہے، تمام گرفتارکارکنوں کی رہا ئی، 9 مئی … Read more

افغانستان میں خواتین کی تعلیم پر پابندی اسلامی تعلیمات کے منافی ہے

دین اسلام جس کی بنیاد ہی تعلیم ہے، اسی تعلیم سے خواتین کا زیادہ تر حصہ مکمل طور پر محروم ہے اسلام کے عورتوں کے دیے گئے حقوق میں سے سب سے بڑا حق ’’تعلیم‘‘ کا ہے۔ اسلام میں مرد و عورت کے سیکھنے اور سکھانے کے یکساں حقوق و فرائض ہیں۔ کلام الٰہی کا … Read more

سائبر سیکیورٹی: جدید خطرات اور ان سے بچاؤ کے طریقے

سائبر سیکیورٹی ایک اہم اور تکنیکی موضوع ہے جو ہر دن نئے طریقوں سے ترقی کرنے والے ہیکرز اور سائبر کرمنلز کے لیے ایک نیا چیلنج بن گیا ہے۔ انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے زیادہ استعمال کے ساتھ، سائبر سیکیورٹی کی ضرورت بھی بڑھ گئی ہے۔ آج کل، ہم ہر قسم کے سائبر حملوں کا … Read more

رینسم ویئر حملے: ڈیجیٹل دنیا کے لیے سنگین خطرہ اور اس سے نمٹنے کی حکمت عملی

رینسم ویئر اٹیکس دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے سائبر حملوں میں سے ایک ہیں، جو جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل دنیا کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکے ہیں۔ ان حملوں کی شدت اور پیچیدگی وقت کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے، اور ان کے اثرات نہ صرف مالیاتی ہیں بلکہ معاشرتی، سیاسی، اور … Read more

اسلام آباد ہائیکورٹ: 3 ارب 20 کروڑ کے فراڈ کے ملزم کی 100 روپے میں ضمانت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 ارب 20 کروڑ روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کیس کے شریک ملزم شاہد حسین خواجہ کی 100 روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کرلی۔ ہائیکورٹ نے شریک ملزم شاہد حسین کے خلاف ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی کرمنل کارروائی کو اختیار سے تجاوز قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر … Read more

کابل کی پرواز کی اسلام آباد میں لینڈنگ، موسمی خرابی کیوجہ سے 5 طیارے لاہور اتارے گئے

وسم کی خرابی کی وجہ سے افغانستان کے دارالحکومت کابل کی پرواز کو اسلام آباد اتارا گیا جبکہ ملتان سیالکوٹ اور فیصل آباد کا فلائٹ آپریشن متاثر ہونے سے 5 پروازوں کو لاہور لینڈ کرایا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کابل میں موسمی خرابی سے دبئی سے غیر ملکی ائیر لائن کی شیڈول پرواز  … Read more