ملک میں فی تولہ سونا ساڑھے 3 لاکھ روپےکا ہوگیا

کراچی: سونے کی قیمت مسلسل تیسرے روز اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا 3 لاکھ 50 ہزار … Read more

ملک کےکرنٹ اکاؤنٹ کے سر پلس میں تاریخ میں پہلی بار ایک ارب ڈالر سے زائدکا اضافہ ہوگیا

ملک کے کرنٹ اکاؤنٹ کے سر پلس میں تاریخ میں پہلی بار ایک ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ترسیلات زر میں اضافے سے مارچ کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک ارب 19 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ۔کرنٹ اکاؤنٹ کھاتہ مالی سال کے 9  ماہ میں 1ارب 85 کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔ مارچ … Read more

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 3900 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی اور  100 انڈیکس میں 3900 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا۔ آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 3907 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 15 ہزار 259 ہزار پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج کاروباری روز کے دوران  100 انڈیکس کی بلند ترین … Read more

خیبرپختونخوا کے گوداموں میں 10 ارب کی گندم خراب ہونے کا انکشاف، معاملہ اسمبلی پہنچ گیا

خیبرپختونخوا میں 10 ارب روپے مالیت کی گندم خراب ہونے کا اسکینڈل صوبائی اسمبلی پہنچ گیا۔ خیبرپختونخوا کے گوداموں میں پڑی 10 ارب روپے مالیت کی گندم کے خراب ہونے کا معاملہ اسمبلی فلور پر شدید بحث کا باعث بن گیا۔ صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے اسمبلی میں اس معاملے پر تفصیلات بتاتے … Read more

کھرب پتی انڈیکس: 2024 میں کون زیادہ امیر ہوا اور کس کے اثاثےکم ہوئے؟

اسلام آباد :  کھرب پتیوں کے انڈیکس میں سال 2024 کے دوران  5کھرب پتیوں کی مجموعی دولت 1508کھرب روپے ہوگئی۔  کیلنڈر سال 2024 کا اختتام دنیا کی کئی بلند و بالا شخصیات کی دولت میں اضافے یا نقصان کے ساتھ ہوا، اس سال نے کسی کی دولت کو دگنا کیا تو کچھ لگژری بزنس ٹائیکونز کو … Read more

چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع

اسلام آباد: وزرات توانائی نے کہا ہے کہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کا اجلاس ایم این اے سید طارق حسین کی صدارت میں ہوا۔ کمیٹی نے وفاقی وزیر کی درخواست پر ’’پاکستان اینیمل سائنس کونسل بل، 2024‘‘ کو … Read more

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں دوسرے روز بھی  1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74ہزار  روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ  10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے … Read more

ٹیکس ٹو جی ڈی پی، ایف بی آر نے آئی ایم ایف کا طے شدہ ہدف حاصل کرلیا

اسلام آباد: ایف بی آر کے ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب نے دسمبر 2024 کے آخر تک آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ ہدف کو عبور کر لیا۔ یہ طے شدہ تناسب 10.6فیصد تھا تاہم 10.8 فیصد حاصل کرلیا گیا، ٹیکس مشینری نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے … Read more

نئے سال کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے نئی بلندی کو چھولیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے دن 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح عبور کر لی۔ 100نئے سال کے پہلے روز کا آغاز منفی انداز میں ہوا تاہم بعد ازاں کاروبار میں مثبت تیزی دیکھنے میں آئی۔ ایک موقع پر 100 انڈیکس میں 1957 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد … Read more

6 ماہ کے ٹیکس محصولات میں 386 ارب روپے کی کمی کا سامنا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے دوران 386ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ محصولات کی وصولی 6009 ارب روپے کے مطلوبہ ہدف کے مقابلے میں 5623 ارب روپے رہی۔ جبکہ مشیر خزانہ خرم شہزاد کا … Read more