ایک اور طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، پائلٹ کی عقلمندی کی ویڈیو وائرل
برطانوی ائیر لائن کے پائلٹ نے عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو حادثے کا شکار ہونے سے بچا لیا۔ گزشتہ ہفتے دنیا کے مختلف حصوں میں طیاروں کے مختلف حادثات دیکھنے میں آئے جو سینکڑوں مسافروں کی ہلاکت کا سبب بنے۔ جنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے میں 179 افراد ہلاک ہوئے جبکہ قازقستان … Read more