معاشرے میں اقدار کا تغیر

تغیر زندگی کی واحد حقیقت ہے۔ کاروباری اداروں کی دنیا (کارپوریٹ ورلڈ) میں کہا جاتا ہے کہ اگر دنیا میں کوئی مستقل حقیقت ہے تو وہ تغیر ہی ہے۔ تغیر یہ یے کہ جو کل تھا وہ آج نہیں ہے اور جو آج ہے وہ کل نہیں ہوگا۔ یہ جاننے کے باوجود ہم چیزوں کو … Read more

معاشرے میں پھیلتا عدم برداشت کا رویہ

کتوں کی لڑائی ہوئی۔ ان میں سے ایک کتے نے دوسرے کا کان اکھاڑ دیا۔ یہ دیکھ کر کتوں کے مالکان آپس میں لڑنا شروع ہوگئے اور لڑائی گالم گلوچ سے ہاتھا پائی تک پہنچ گئی اور انجام اس کا یہ ہوا کہ ایک دوسرے پر فائرنگ کردی۔ کتوں سے شروع ہونے والی اس لڑائی … Read more