اسلام آباد: سابق کرکٹر عمر گل کی گھر کے باہر سے اولے ہٹانے کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد میں اچانک ہونے والی ژالہ باری سے سابق کرکٹر عمر گل کا گھر بھی متاثر ہوا۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید ژالہ باری ہوئی اور کئی علاقوں میں بڑے سائز کے اولے پڑے۔ شدید ژالہ باری کے باعث گاڑیوں اور کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے … Read more