کراچی: کورونا اور انفلوئنزا وائرس کےکیسز پر اسپتالوں کو ہنگامی گائڈ لائنز جاری

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے کورونا اور انفلوئنزا وائرس کے کیسز سامنے آنے پر  اسپتالوں کو ہنگامی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔  صوبائی محکمہ صحت نے صوبے کے ڈی ایچ اوز کو مراسلہ لکھتے ہوئے کورونا اور انفلوئنزا ایچ ون، این ون کیسز پر اسپتالوں میں ہنگامی گائیڈلائنز جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔  مراسلے میں ہدایت کی … Read more

البانیہ کا بھی ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان

تیرانا: البانیہ کی حکومت نے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق البانوی حکومت نے ٹک ٹاک کی وجہ سے نوجوان کے قتل کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ ایک … Read more

ایلون مسک نے ایکس پر ہیش ٹیگ کا استعمال غیر ضروری قرار دے دیا

کیلیفورنیا: ایکس کے بانی ایلون مسک نے ایکس پر “ہیش ٹیگ” کے استعمال کو غیر ضروری قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کے بانی ایلون مسک نے ایکس سے متعلق ایک بار پھر نئی بحث چھیڑ دی۔ ایلون مسک نے ایکس پر “ہیش ٹیگ” کو … Read more

جدید انٹرنیٹ کیبل کے ساتھ آج پاکستان کی کیبل کو منسلک کر دیا جائے گا

انٹرنیٹ سے متعلق صارفین کی شکایات کے ازالے کیلئے آج اہم پیشرفت متوقع ہے، جدید انٹرنیٹ کیبل کے ساتھ آج پاکستان کی کیبل کو منسلک کر دیا جائے گا۔ پاکستان کی کیبل کو آج افریقہ سے گزرنے والی 45 ہزار کلومیٹر طویل جدید انٹرنیٹ کیبل کے ساتھ منسلک کر دیا جائے گا، آئی ٹی ماہرین … Read more

گوگل کا پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا: انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان سمیت 16 ممالک میں اپنا ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی والٹ سروس پاکستان میں دستیاب نہیں تھی۔ تاہم اب گوگل نے پاکستان اور مصر سمیت16 ممالک میں ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام … Read more

تمام اسمارٹ فونز کیلئے ایک ہی چارجر ، یورپی یونین میں قانون کا اطلاق ہو گیا

اب دنیا میں ایک ہی چارجر سے تمام ڈیوائسز کو چارج کرنا ممکن ہو جائے گا، یورپی یونین میں قانون کا اطلاق ہو گیا۔ گزشتہ روز 28 دسمبر سے یورپی یونین کے 27 ممالک میں اس قانون کا اطلاق ہوگیا ہے جس کے تحت یورپی یونین میں تمام موبائل فونز، ٹیبلیٹس اور کیمروں کے لیے … Read more

رات کو بھی بجلی پیدا کرنے والے سولر پینلز تیار

امریکا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے ایسے سولر پینلز تیار کئے ہیں جو رات کو بھی بجلی پیدا کرسکتے ہیں۔ سائنسدانوں نے اس مقصد کے لیے ریڈی ایٹیو کولنگ کو استعمال کیا ہے۔ ریڈی ایٹیو کولنگ کیا ہے؟ ریڈی ایٹیو کولنگ ایک ایسی ٹیکنالوجی ہے جس میں حرارت کو منعکس یا خارج کرکے اشیا کو ٹھنڈا … Read more

انٹرنیٹ سروس میں بہتری آئی ہے، چیئرمین پی ٹی اے

چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سروس میں بہتری آئی ہے، کوالٹی رپورٹ سامنے ہے جس کے لیے جوابدہ ہوں۔ آئی ٹی کمیٹی کے اجلاس میں وی پی این معاملے پر بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا اب تک 31ہزار وی پی این رجسٹرڈہوچکے ہیں ،لیکن یہ مسئلے کامستقل حل نہیں،19دسمبرسےلائسننگ … Read more