اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی، ڈالر کی قدر میں کمی

کے پہلے کاروباری دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آئی، ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔ کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 961 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 976 کی سطح پرٹریڈ ہوتے دیکھا گیا۔ دوپہر کے وقت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا … Read more

سونے کی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 600 روپے تولہ ہو گئی

نئے سال کے پہلے دن سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ روز سونے کی قیمت مستحکم رہی تھی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 73 ہزار 600 کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونے کے بھاؤ میں … Read more

81ماہ کے بعدپہلی بار مہنگائی کی شرح کم ترین سطح پرآگئی

پاکستان ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ 81ماہ کے بعد پہلی بارمہنگائی کی شرح کم ترین سطح پرآچکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دسمبرمیں صارفین کیلئے قیمتوں کاعمومی اشاریہ (سی پی آئی) 4.1فیصدریکارڈکیاگیا جونومبرمیں 4.9اورگزشتہ سال دسمبرمیں 29.7فیصدتھا۔ شہری علاقوں میں صارفین کیلئے قیمتوں کاعمومی اشاریہ دسمبرمیں 4.4فیصدکی سطح پرریکارڈکیاگیا جونومبرمیں 5.2فیصداورگزشتہ سال دسمبرمیں 30.9فیصدتھا۔ دیہی علاقوں … Read more

پشاور میں سبزیوں کی قیمت میں نمایاں کمی

صوبائی دارالحکومت پشاور میں سبزیوں کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے، سبزیوں کی قیمتوں میں 10 سے 40 روپے تک کی کمی ہوئی ہے۔ پشاور میں فی کلو ٹماٹر کی قیمت میں 20 روپے تک کمی آ گئی ہے، سرکاری نرخنامے میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 220 روپے مقرر کی گئی ہے۔ آلو … Read more

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ڈالر کی قدر میں اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا انتہائی مثبت آغاز، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 100انڈیکس میں 1137 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا، 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ 18 ہزار 145 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 18 ہزار 367 پوائنٹس کی … Read more

ایک سال کے دوران مزید 1 کروڑ 30 لاکھ پاکستانی غربت کا شکار ہوگئے، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ ایک سال کے دوران مزید ایک کروڑ تیس لاکھ پاکستانی غربت کا شکار ہو گئے۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق 2024 کے دوران پاکستان میں غربت کی شرح25.3 فیصد رہی جوکہ گزشتہ سال 2023 کے مقابلے میں 7 فیصد زائد ہے۔ بینک کی رپورٹ کے مطابق ایک سال … Read more

سونے کی قیمت میں مزید 1100 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ روز قیمت میں ایک ہزارروپے کا اضافہ ہوا تھا۔ پاکستان میں دو دن کے دوران سونے کے نرخوں میں 2100 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد … Read more

موبائل فونز کی درآمدات میں کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں کمی ہو گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق نومبر 2024 کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیاد پر 0.82 فیصد کمی ہوئی۔ پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ اعداد و شمار کے مطابق نومبر کے دوران موبا ئل فونز کی درآمدات کا حجم کم … Read more