کراچی: کورونا اور انفلوئنزا وائرس کےکیسز پر اسپتالوں کو ہنگامی گائڈ لائنز جاری

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے کورونا اور انفلوئنزا وائرس کے کیسز سامنے آنے پر  اسپتالوں کو ہنگامی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔  صوبائی محکمہ صحت نے صوبے کے ڈی ایچ اوز کو مراسلہ لکھتے ہوئے کورونا اور انفلوئنزا ایچ ون، این ون کیسز پر اسپتالوں میں ہنگامی گائیڈلائنز جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔  مراسلے میں ہدایت کی … Read more

صوبوں کیساتھ مل کر پولیو کے خلاف جنگ جیتیں گے ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صوبوں کیساتھ مل کر پولیو کے خلاف جنگ جیتیں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور سعودی عرب کا انسداد پولیو مہم میں بھر پور کردارہے،پولیو کیخلاف جنگ میں تعاون پر بین الاقوامی شراکت داروں کے شکر گزار ہیں۔ پاکستان سے پولیو … Read more

وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیو ٹیموں کا تحفظ یقینی بنانے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب نے انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیموں کا تحفظ یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ مریم نواز کا کہنا ہے پولیو ورکرز کا تحفظ ہر صورت یقینی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے، عوام سے پولیو ورکرز سے بھرپور تعاون کی اپیل کرتی ہوں،بچوں کو معذوری سے بچانے کیلئے انسداد پولیو کے … Read more

روس کی وزارت صحت نے کینسر کی ویکسین تیار کر لی

روس کی وزارت صحت نے کینسر کی ویکسین تیار کرلی ہے جو 2025 کے اوائل سے مریضوں کو بلا معاوضہ فراہم کی جائے گی۔ ویکسین کینسر ہونے سے روک نہیں سکتی لیکن یہ کینسر کے علاج میں معاون ثابت ہوسکتی ہے،روسی وزارت صحت کے تحت ریڈیالوجی میڈیکل ریسرچ سینٹر کے جنرل ڈائریکٹر آندرے کیپرین نے … Read more

سی ڈی اے ہسپتال میں 40 اہم عہدوں پر تعیناتی ممکن نہ ہوسکی

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) ہسپتال میں سنگین بحران، اہم عہدوں کی خالی اسامیاں انتظامی کام کو شدید متاثر کر رہی ہیں۔ سی ڈی اے ہسپتال میں انتظامی بحران شدت اختیار کر چکا ہے۔ 40 اہم عہدوں کی اسامیاں خالی پڑی ہیں، جن میں گریڈ 18 کے 22، گریڈ 19 کے 12 اور گریڈ … Read more

پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آ گئے ، رواں سال تعداد 67 ہو گئی

ملک میں پولیو وائرس کے دو نئے کیسز سامنے آ گئے، جس کے بعد رواں سال مجموعی کیسز کی تعداد 67 ہو گئی۔ ملک میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، پولیو وائرس کا ایک کیس ٹانک جبکہ دوسرا کشمور سے سامنے آیا ہے، پولیو حکام نے دونوں کیسز … Read more

ابلا ہوا انڈا یا آملیٹ، دونوں میں سے زیادہ صحت بخش کیا؟

آملیٹ اور ابلا ہوا انڈا ہماری روز مرہ کی خوراک میں شامل ہے لیکن ان دونوں میں سے زیادہ مفید کونسا ہے؟ ابلا ہوا انڈا یا آملیٹ صحت بخش ہیں یا نہیں اس کا انحصار آپ کے غذائی اہداف اور ترجیحات پر ہے، یہ انڈا ان لوگوں کیلئے زیادہ بہتر ہے جن کے پاس وقت … Read more

خیبر پختونخوا میں خناق، خسرہ، ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ

خیبر پختونخوا میں خناق، خسرہ، ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اینٹی گریٹڈ ڈیزیز سرویلنس اینڈ رسپانس سسٹم کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال متعدد بیماریوں میں100 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ ہوا۔ خیبرپختونخوا میں گزشتہ سال  182 فیصد اضافے کیساتھ  خناق کے 952 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 2023 میں … Read more