پرائیویٹ سکولوں کی ونٹرکیمپ لگانے کی درخواست مسترد

پرائیویٹ سکولوں کی جانب سےونٹرکیمپ کی درخواست مستردکردی گئی۔ پرائیو یٹ سکول آنرزنےغیراعلانیہ چھٹیوں کے پیش نظرونٹر کیمپ لگانےکی اجازت مانگی تھی، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن خالد نذیروٹو نے اتھارٹیزکے سربراہان کوآگاہ کردیا۔ سی ای اوایجوکیشن کا کہنا تھا کہ چھٹیوں میں زبردستی کلاسزلگانےوالےسکولزکیخلاف کارروائی کیجائےگی، صوبہ بھرکے کسی بھی ضلع میں ونٹر کمیپ لگانے کی … Read more

وفاقی دارالحکومت کے سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 30 دسمبر سے 8 جنوری تک ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ 9 جنوری سے دوبار ہ کلاسز کا آغاز ہو جائے گا، اسلام آباد کے نجی … Read more

راولپنڈی، لاہور اور گوجرانوالہ تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

راولپنڈی، لاہور اور گوجرانوالہ تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال 6 ہزار 199 اُمیدوار امتحان میں کامیاب، 13 ہزار812 طلبا ناکام رہے۔ راولپنڈی بورڈ میں امتحانات میں کامیابی کا تناسب … Read more

نئے اسکولز کی رجسٹریشن اسکول بسوں کی پالیسی کیساتھ مشروط

لاہور ہائیکورٹ  نے نئے اسکولز کی رجسٹریشن اسکول بسوں کی پالیسی کے ساتھ مشروط کردی۔ عدالت میں اسموگ کیس کی سماعت ہوئی ، جسٹس شاہد کریم نے کہا اسکولوں کی رجسٹریشن میں اسکول بسوں کو لازمی قرار دیں، نئے اسکولوں کی رجسٹریشن بند کریں، ہر اسکول کو یہ پالیسی اپنانا ہوگی۔30دسمبر تک اس حوالے سے … Read more

سال 2024،پنجاب حکومت کے تعلیمی شعبے کی بہتری کیلئے شاندار اقدامات

پنجاب حکومت نے سال 2024کے دوران تعلیم کے شعبے کی بہتری کے لیے کئی شاندار اقدامات اٹھائے ہیں۔ صوبائی حکومت کے مطابق رواں سال ہونہار اسکالر شپ،پہلا پبلک اسکول ری آرگنائزیشن،ہائر ایجوکیشن انٹرن شپ منصوبہ ،چیف منسٹراسکول نیوٹریشن،لاہور کنڈرگارٹن اسکول اورہر تحصیل میں گرلز کالجز کیلے بسیں فراہم کی گئی ہیں۔ بیک ٹواسکول کمپین،سرکاری اسکولوں … Read more

خیبر پختونخوا ،میدانی علاقوں کے سکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں

خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں بڑھا دی گئی ہیں۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا  کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صوبے کے میدانی علاقوں میں 6 جنوری تک اسکول بند رہیں گے،یاد رہے اس سے قبل خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما … Read more

امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے نئے انتظامی افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نقل مافیا کے خاتمے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پہلے سے موجودہ افسران کو 2025ء میں ہونے والے امتحانات میں تعینات نہیں کیا جائے گا، امتحانات کے انعقاد کیلئے نئے انتظامی افسران تعینات ہونگے۔ وزیراعلی ٹاسک فورس کے سیکرٹری … Read more