’دلہے کا سہرا سہانا لگتا ہے‘ ریکارڈ کرتے ہوئے نصرت فتح 150 بار روئے: بھارتی نغمہ نگار

بھارت کے نامور نغمہ نگار سمیر انجان نے انکشاف کیا ہے کہ مقبول گانا ’دلہے کا سہرا سہانا لگتا ہے‘  کی ریکارڈنگ کے دوران نصرت فتح علی خان 150 بار روئے۔ حال ہی میں اس گانے کے نغمہ نگار سمیر انجان نے  ایک انٹرویو میں بتایا کہ جس وقت دھڑکن فلم کے گانے لکھے جارہے … Read more

معروف بالی وڈ گلوکار رشتہ ازدواج میں منسلک، دلہن کون ہے؟ تصاویر وائرل

بالی وڈ کے نامور گلوکار درشن راول نے اپنی دیرینہ دوست سے شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق درشن راول نے اپنی دوست دھارل سریلا سے شادی کی ہے جو پیشے کے اعتبار سے ایک آرکیٹیکٹ ہیں۔ درشن راول کی جانب سے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کی گئی ہیں جس میں دلہا دلہن کو … Read more

شردھا کا پروپوزل ریجیکٹ کیا تو اس نے لڑکوں سے پٹوادیا، ورون دھون کا انکشاف

بالی وڈ اداکار  ورون دھون نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں وہ اداکارہ شردھا کپور کے پروپوزل کو ریجیکٹ کرچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کو  فلم ’ استری 2 ‘ کی پروموشن کے دوران دیے گئے ایک انٹرویو میں شردھا نے انکشاف کیا تھا کہ  وہ ماضی میں  ورون دھون کو پہاڑوں پر لے جاکر … Read more

انجیلینا جولی اور بریڈپٹ کے درمیان 8 سال کے طویل تنازع کے بعد طلاق کا تصفیہ طے پاگیا

ہالی وڈ کی مشہور فلم اسٹار جوڑی انجیلینا جولی اور بریڈپٹ کے درمیان 8سال کے طویل تنازع کے بعد طلاق کا تصفیہ طے پاگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو انجیلینا جولی اور بریڈپٹ نے لاس اینجلس کی سپیریئر کورٹ میں طلاق کے تصفیے پر دستخط کیے۔ تصفیے کا معاہدہ خفیہ رکھا گیا ہے۔ … Read more

معروف اداکار کے سکیورٹی گارڈ نے کپل شرما کو تھپڑ جڑ دیا، معاملہ کیا تھا؟

فلموں کے نامور ناقد، اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے سکیورٹی گارڈ نے کپل شرما کو تھپڑ رسید کیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں میکا سنگھ کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا کہ کپل شرما نے کمال … Read more

شوہر کو افیئرز کے بجائے دوسری شادی کی اجازت دی، بچوں کو بھی خود منایا: سلمیٰ ظفر کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ سلمیٰ ظفر عاصم  نے انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے شوہر عاصم کو دوسری لڑکیوں سے افیئرز  رکھنے کے بجائے دوسری شادی کی اجازت خود دی تھی۔ حال ہی میں اداکارہ سلمیٰ ظفر عاصم    ایک نجی پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران انھوں نے اپنی نجی  اور پیشہ ورانہ زندگی کے کئی رازوں … Read more

کس اداکار نے بشریٰ اور جاوید شیخ کی شادی کروانا چاہی، یہ شادی کیوں نہ ہو سکی؟

پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ سینئر اور مرحوم اداکار قاضی واجد انھیں علیحدگی کے بعد جاوید شیخ سے شادی کا مشورہ دے چکے ہیں۔ پاکستان ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اور سینئر شخصیات بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو کے مہمان … Read more

تشدد کیس، اداکارہ نرگس اور شوہر کے درمیان صلح ہو گئی

لاہور کی سیشن کورٹ  میں مبینہ تشدد کے مقدمے کے معاملے پر اسٹیج اداکارہ نرگس  اور  ان کے شوہر ماجد کے درمیان صلح ہوگئی۔ اداکارہ نرگس  نے لاہور کے علاقے  ڈیفنس سی میں شوہر  کےخلاف  تشدد کا مقدمہ  درج کروایا تھا۔ پولیس کو درج کروائے گئے مقدمے میں اداکارہ نے بتایا تھا کہ ان کے … Read more

منال کی والدہ شادی سے قبل دامادکو پسندکیوں نہیں کرتی تھیں، شادی کیلئے کیسے راضی ہوئیں؟

اداکارہ منال خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ شادی سے قبل احسن محسن کو  پسند نہیں کرتی تھیں۔ اداکارہ منال خان بہن ایمن خان کے ہمراہ جیو پوڈ کاسٹ کی مہمان بنیں جس دوران دونوں اداکاراؤں نے پیشہ ورانہ مصروفیات، اپنی شادی سمیت نجی زندگی کے کئی رازوں سے پردہ  اٹھایا۔ ایک … Read more

شاہ رخ خان کس مشہور بالی وڈ اداکارہ کے شوہر کے مرنے کے بعد انکی سپورٹ بنے؟

بالی وڈ کی سینئر اداکارہ ہمانی شیو پوری نے زندگی کے سب سے مشکل وقت میں کنگ شاہ رخ خان سے ملنے والی سپورٹ کا اعتراف کیا ہے۔ اداکارہ ہمانی شیو پوری بالی وڈ فلمز اور ٹیلی ویژن انڈسٹری میں اپنی جاندار اداکاری اور مخصوص کرداروں کے لیے خاصی مشہور ہیں۔ حال ہی میں بھارتی … Read more