شام کی سیاہ رات کا خاتمہ؟

شام میں 54برس پر محیط سیاہ رات کا خاتمہ بالخیر ہوگیا ۔ یہ انقلاب کس طرح وقوع پذیر ہوا؟ یہاں نصف صدی سے جاری تحریک مزاحمت عرب اسپرنگ سے ہوتے ہوئے کن مراحل سے گزری؟ ظاہر ہے اس کی طویل داستان ہے اور آج دنیا کیلئے اس سے بھی اہم یہ سوال ہے کہ شام … Read more

افغانستان میں خواتین کی تعلیم پر پابندی اسلامی تعلیمات کے منافی ہے

دین اسلام جس کی بنیاد ہی تعلیم ہے، اسی تعلیم سے خواتین کا زیادہ تر حصہ مکمل طور پر محروم ہے اسلام کے عورتوں کے دیے گئے حقوق میں سے سب سے بڑا حق ’’تعلیم‘‘ کا ہے۔ اسلام میں مرد و عورت کے سیکھنے اور سکھانے کے یکساں حقوق و فرائض ہیں۔ کلام الٰہی کا … Read more

سائبر سیکیورٹی: جدید خطرات اور ان سے بچاؤ کے طریقے

سائبر سیکیورٹی ایک اہم اور تکنیکی موضوع ہے جو ہر دن نئے طریقوں سے ترقی کرنے والے ہیکرز اور سائبر کرمنلز کے لیے ایک نیا چیلنج بن گیا ہے۔ انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے زیادہ استعمال کے ساتھ، سائبر سیکیورٹی کی ضرورت بھی بڑھ گئی ہے۔ آج کل، ہم ہر قسم کے سائبر حملوں کا … Read more

رینسم ویئر حملے: ڈیجیٹل دنیا کے لیے سنگین خطرہ اور اس سے نمٹنے کی حکمت عملی

رینسم ویئر اٹیکس دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے سائبر حملوں میں سے ایک ہیں، جو جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل دنیا کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکے ہیں۔ ان حملوں کی شدت اور پیچیدگی وقت کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے، اور ان کے اثرات نہ صرف مالیاتی ہیں بلکہ معاشرتی، سیاسی، اور … Read more

بلاول اور مریم کے لئے موقع

دنیا کے مہذب ممالک میں جمہوریت اور سیاست ملکر ایک منظم نظام کی بنیاد رکھتے ہیں۔ جمہوریت اور سیاست ایک دوسرے کا احترام کر لیں تو کوئی طاقت انہیں نیچا نہیں دکھا سکتی۔ بڑے جمہوری ممالک میں سیاستدان اسی لئے عزت اور توقیر رکھتے ہیں کہ وہاں سیاست اقتدار کیلئے نہیں بلکہ جمہوریت کیلئے کی … Read more

بی بی شہید کا نظریہ مفاہمت

پاکستان کی سیاسی تاریخ سیاسی رہنماؤں، کارکنان اور گمنام ہیروز کی جانب سے جمہوریت اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے جدوجہد اور قربانیوں کی ان گنت مثالوں سے بھری پڑی ہے۔  آزادی سے قبل اور آزادی حاصل کرنے کے بعد بھی، مقبول رہنماؤں کو اکثر نا معلوم قوتوں نے نشانہ بنایا تاکہ عوام کے حقوق … Read more

سانحہ پارہ چنار؛ روئی زمین چیخا آسماں

گزشتہ دنوں پارہ چنار میں پیش آنے والے المناک سانحے نے ہر حساس دل کو نہ صرف جھنجوڑ کر رکھ دیا بلکہ انسانیت کے سینے میں ایک ایسا خنجر اتار دیا ہے جس کا کرب لفظوں سے ماورا ہے۔ یہ واقعہ دلوں کو چھلنی، روح کو زخمی، اور آنکھوں کو اشک بار کردینے والا ایسا … Read more

عوام کو اپنا حق چھیننا ہوگا

بچپن میں ایک کہانی پڑھی تھی جو ذہن پر نقش ہوگئی اور میں پاکستان کے ہر حکمران میں اپنا آئیڈیل حکمران ڈھونڈنے لگا۔ کہانی یہ تھی کہ تین ملکوں کے بادشاہ ایک ملاقات میں ایک دوسرے کو چیلنج کرتے ہیں کہ وہ کچھ عرصہ بعد ایک دوسرے کے ملکوں کا دورہ کریں گے اور یہ … Read more

موسمیاتی تبدیلی اور ہم

موسمیاتی تبدیلی ایک عالمی مسئلہ ہے جس کا اثر دنیا بھر کے مختلف خطوں پر پڑ رہا ہے، اور پاکستان بھی اس سے متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کا مطلب ہے کہ زمین کی فطری موسمی حالتوں میں تیز رفتار تبدیلیاں آنا، جیسے درجہ حرارت میں اضافہ، طوفانوں کی شدت میں … Read more

اسلام میں خواتین کی تعلیم اور عملی کردار: ایک نقطہ نظر

حال ہی میں سوشل میڈیا پر گردش کرتا ہوا ایک صاحب کا ویڈیو کلپ نظر سے گزرا جس میں وہ زور شور سے گھر سے باہر کام کرنے والی اور یونیورسٹیوں میں اعلیی تعلیم حاصل کرنے والی خواتین کی مخالفت کرتے پائے گئے ہیں۔ اسلام ایک ایسا دین ہے جو علم اور تعلیم کو بے … Read more